Tag: اقرا گرلس انٹرنیشنل اسکول، جیت پور میں جشن یوم جمہوریہ کی عظیم الشان تقریب
-

اقرا گرلس انٹرنیشنل اسکول، جیت پور میں جشن یوم جمہوریہ کی عظیم الشان تقریب
نئی دہلی(پریس ریلیز) آج جنوبی دہلی کے مشہور و معروف تعلیمی و تربیتی مرکز اقرا گرلس انٹرنیشنل اسکول جیت پور میں جشن یوم جمہوریہ کی تقریب نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منعقد کی گئی۔ اس تقریب کی صدارت اسکول کے ڈائرکٹر مولانا محمد اظہر مدنی نے کی۔ اس موقع پرمعروف عالم دین مرکزی جمعیت…