Tag: اقوام متحدہ نے کرتار پور کوریدور کا خیر مقدم کیا، بھارت، پاکستان کے اقدام کو سراہا
-

اقوام متحدہ نے کرتار پور کوریدور کا خیر مقدم کیا، بھارت، پاکستان کے اقدام کو سراہا
نئی دہلی: (ایم این این) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کرتارپور کوریڈور کھولے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے مذاہب ہم آہنگی اور باہمی افہام و تفہیم کا راستہ ہموار ہوگا۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کو پاکستان کے گرودوارہ دربار صاحب کے تاریخی ریسٹ…