Tag: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف پیش کی گئی قرارد اد، امریکہ نے ویٹوپاور کا استعمال کرکے اسے اپنی ناقابل فراموش بے عزتی قراردیا
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف پیش کی گئی قرارد اد، امریکہ نے ویٹوپاور کا استعمال کرکے اسے اپنی ناقابل فراموش بے عزتی قراردیا
نیویارک۔19دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کے لیے پیش کی گئی قرار داد کو امریکہ نے ”بے عزتی“ سے تعبیر کرتے ہوئے ویٹو کردیا جبکہ سلامتی کونسل کے دیگر 14 اراکین نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔…