Tag: الامن اسلامک دعوة سینٹرکے زیر اہتمام بھوجاکا گاوں میں پروگرام منعقد
-
الامن اسلامک دعوة سینٹرکے زیر اہتمام بھوجاکا گاوں میں پروگرام منعقد
پہاڑی ،میوات (ملت ٹائمز محمد سفیان سیف) آج پہاڑی تحصیل کے گاو¿ں بھوجاکا راجستھان میں الامن اسلامک دعوة سینٹر کی جانب سے اصلاحی پروگرام منعقد کیا گیا ۔اس پروگرام کا خاص پہلو یہ رہا کہ اس میں نصف درجن لوگوں نے علماءکرام کی تقاریر سے متاثر ہوکر تعویذ ، گنڈے اور کڑے ،چھلے نکال کر…