Tag: الغزالی انٹر نیشنل اسکول میں اسکولی تعلیم کے ساتھ حفظ کلاس کا با ضابطہ آغاز
-

الغزالی انٹر نیشنل اسکول میں اسکولی تعلیم کے ساتھ حفظ کلاس کا با ضابطہ آغاز
ارریہ،(ایم این این) الغزالی انٹرنیشنل اسکول، ارریہ،بہار میں آج با ضابطہ منتخب بچوں کے لئے اسکولی تعلیم کے ساتھ حفظ کلاس کا آغاز ہوگیا ۔مہمانوں کی موجودگی میں ارریہ جامع مسجد کے امام و خطیب حضرت مولانا آفتاب عالم صاحب مظاہری نے دو طالب علم محمد علی (سکینڈ کلاس)اور محمد عبد اللہ (فورتھ کلاس) کو…