Tag: الغزالی میں جشنِ جمہوریہ کے موقع پر انگلش کورس مکمل کرنے والے طلباء کو سند سے نوازا گیا
-

الغزالی میں جشنِ جمہوریہ کے موقع پر انگلش کورس مکمل کرنے والے طلباء کو سند سے نوازا گیا
ارریہ: (پریس ریلیز) یوم جمہوریہ کی مناسبت سے الغزالی انٹرنیشنل اسکول (جی آئی ایس)، ارریہ بہار میں ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ اسکول کے بچے اور بچیوں نے مختلف پروگراموں کے ذریعے سامعین کا دل جیتا اور پُر جوش حاضرین نے بچوں کی خوب حوصلہ افزائی و پذیرائی کی۔ بچوں نےانفرادی…