Tag: القدس میں کشیدگی: اسرائیل کی فضائی بمباری میں 20 فلسطینی شہید
-

القدس میں کشیدگی: اسرائیل کی فضائی بمباری میں 20 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: (یروشلیم) میں مسجد اقصیٰ سے شروع ہونے والا تشدد کا سلسلہ اب غزہ کی پٹی تک پھیل گیا ہے۔ غزہ سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے یروشلیم اور اسرائیل کے جنوبی علاقے کی جانب راکٹ فائر کیے ہیں۔ اس کے ردعمل میں اسرائیلی فوج نے غزہ پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے…