Tag: القدس کو اسرائیل کی راجدھانی بنانے کا فیصلہ غلط ثابت ہوچکا ،اب امریکہ بلاتاخیر اپنا فیصلہ واپس لے :طیب اردگان
-
القدس کو اسرائیل کی راجدھانی بنانے کا فیصلہ غلط ثابت ہوچکا ،اب امریکہ بلاتاخیر اپنا فیصلہ واپس لے :طیب اردگان
انقرہ ۔22دسمبر (ایجنسیاں ملت ٹائمز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کا فیصلہ غلط ثابت ہونے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے امریکہ سے مطالبہ کردیاہے کہ وہ بلا تاخیر اپنا فیصلہ واپس لے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکی اور یمن…