Tag: القسام بریگیڈز کے سربراہ کو ختم کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کریں گے: اسرائیل
-

القسام بریگیڈز کے سربراہ کو ختم کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کریں گے: اسرائیل
دبئی: اسرائیل کے ایک سیکورٹی ذمے دار کا کہنا ہے کہ ان کا ملک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے کمانڈر انچیف محمد الضیف کو ہلاک کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے گا۔ ذمے دار نے اتوار کے روز مزید کہا کہ “اگر محمد الضیف تک پہنچنے کی قیمت ایک اور…