Tag: اللہ تعالی نے امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کو خوبیوں کا مجموعہ بنایا تھا: مفتی ثمین اشرف قاسمی کا اظہارِ تعزیت
-

اللہ تعالی نے امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کو خوبیوں کا مجموعہ بنایا تھا ، مفتی ثمین اشرف قاسمی کا اظہارِ تعزیت
دبئی: (ملت ٹائمز) امیرشریعت مولانا محمد ولی رحمانی کے انتقال کی خبر ایک ناقابل تلافی نقصان حادثہ ہے ۔ 21شعبان کو اچانک یہ خبر ملی کہ مولانا محمد ولی رحمانی لقا ءرحمن اور دارلبقاءکی جانب روانہ ہوگئے ہیں ۔ ان الفاظ میں مولانا محمد ولی رحمانی کی وفات پر دبئی میں مقیم معروف عالم دین…