Tag: المومن انگلش اسکول میں طلبہ کے سالانہ اسپورٹس ڈے کا انعقاد
-
المومن انگلش اسکول میں طلبہ کے سالانہ اسپورٹس ڈے کا انعقاد
ممبئی۔26 دسمبر (پریس ریلیز) پریا درشنی پارک ممبئی میں المو¿من انگلش اسکول کے طلبا کے سالانہ اسپورٹس ڈے کا انعقاد ہوا، جس میں ،اساتذہ اور انتظامیہ کے علاوہ تقریبا دوسو لوگوں نے شرکت کی،پروگرام کا افتتاح اسکول کے دو طالب علم عبدالرحمن کالسیکر(آٹھویں جماعت) اور حمزہ توفیق (چھٹی جماعت) کی تلاوت قرآن سے ہوا،چھٹی…