Tag: الہ آباد یونیورسٹی کے پروفیسر مرزا محمود اعظمی کی علمی کاوش “عھدنبوی میں عورتوں کادعوتی کردار ” کادوروزہ سمینار میں رسم اجراء
-
الہ آباد یونیورسٹی کے پروفیسر مرزا محمود اعظمی کی علمی کاوش “عھدنبوی میں عورتوں کادعوتی کردار ” کادوروزہ سمینار میں رسم اجراء
الہ آباد(پریس ریلیز) پورب کی آکسفورڈ کھی جانی والی ملک کی ممتاز مرکزی الہ آباد یونیورسٹی کے شعبہ عربی کے استاذپروفیسر مرزامحمود صاحب اعظمی کی علمی کاوش “عھدنبوی میں عورتوں کادعوتی کردار “جومملکت عربیہ سعودیہ کے جامعہ القصیم کے استاذ تاریخ وسیرت الشیخ محمود العودہ کی عربی کتاب “المراہ والدعوہ فی العھدالنبوی “کااردو ترجمہ ھے،…