Tag: الیکشن نتائج اس مرتبہ کئی گھنٹے کی تاخیر سے آئیں گے، جانیں کیوں!
-

الیکشن نتائج اس مرتبہ کئی گھنٹے کی تاخیر سے آئیں گے، جانیں کیوں!
لوک سبھا انتخابات 2019 میں کون ہارے گا اور کون حکومت بنانے میں کامیاب ہوگا اس کا سبھی کو بے صبری سے انتظار ہے۔ تمام 7 مراحل کی پولنگ کے بعد 23 مئی کو ووٹ شماری کی جائے گی اور اسی دن نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا لیکن ووٹ شماری کے دن بھی…