Tag: الیکشن کے بعد ٹوٹ پھوٹ کی شکار ہوجائے گی ٹی ایم سی ۔ 40 ممبران اسمبلی بی جے پی میں ہوسکتے ہیں شامل :پی ایم مودی
-

الیکشن کے بعد ٹوٹ پھوٹ کی شکار ہوجائے گی ٹی ایم سی ۔ 40 ممبران اسمبلی بی جے پی میں ہوسکتے ہیں شامل :پی ایم مودی
کولکاتا (ایم این این ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کولکاتا کے ہگلی ضلع کے سیرامپور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد ترنمول کانگریس ٹوٹ پھوٹ کی شکار ہوجائے گی۔ترنمول کانگریس کے 40ممبران اسمبلی ہمارے رابطے میں ہیں اور بی جے پی میں شمولیت اختیار…