Tag: الیکٹرانک میڈیا اب مولانا انظر شاہ کی رہائی کو خبر کیوں نہیں بناتا؟ قومی میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ پر مولانا ارشد مدنی کا سوال
-
الیکٹرانک میڈیا اب مولانا انظر شاہ کی رہائی کو خبر کیوں نہیں بناتا؟ قومی میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ پر مولانا ارشد مدنی کا سوال
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) ہندوستان کے مسلمان نہ تو دہشت گرد ہیں اور نہ ہی دہشت گردوں کے حامی یہ بات اب خود ملک کی عدالتوں میں ثابت ہو رہی ہیں۔ ہمیں اپنے نظام عدلیہ پر مکمل بھروسہ ہے اور تمام تر سازشوں کے باوجود عدالتیں انصاف دیرہی ہیں۔معروف عالم دین مولانا انظر شاہ…