Tag: امت مسلمہ میں بڑھنے والی مالیاتی طلب کو پورا کرنے کے لیے ایک اسلامی میگا بینک کا قیام عمل میں لایا جائے: ایردوان
-

امت مسلمہ میں بڑھنے والی مالیاتی طلب کو پورا کرنے کے لیے ایک اسلامی میگا بینک کا قیام عمل میں لایا جائے: ایردوان
ڈی ۔8 اجلاس میں بذریعہ ویڈیو کانفرنس شرکت کے دوران صدر ایردوان نے کہا ہے کہ اسلامی مالیاتی اداروں کو رقوم کی ضروریات اور امت مسلمہ میں بڑھنے والی مالیاتی طلب کو پورا کرنے کے لیے ایک اسلامی بیگابینک قائم کرنا چاہیئے۔ صدر ایردوان نے ڈی ۔8 تنظیم کے دسویں اجلاس سے بذریعہ ویڈیو کانفرنس خطاب کیا۔…