Tag: امريکہ میں شدید طوفانی بونڈروں سے دو درجن سے زائد افراد جاں بحق
-

امريکہ میں شدید طوفانی بونڈروں سے دو درجن سے زائد افراد جاں بحق
امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول میں منگل تین مارچ کو زور دار طوفانی بگولوں نے قیامت برپا کر دی۔ ریاستی حکام نے ان تیز رفتار بگولوں سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چوبیس بتائی ہے۔ لاپتہ افراد کی تعداد کا ابھی تک تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔ اس طوفان سے پھيلنے والی…