Tag: امریکا: بائیڈن کی حلف برداری سے قبل سکیورٹی انتہائی سخت
-

امریکا: بائیڈن کی حلف برداری سے قبل سکیورٹی انتہائی سخت
امریکی حکام کیپیٹل ہل تشدد کے تناظر میں جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب کی سکیورٹی کے لیے فوجیوں کو تعینات کر رہے ہیں جبکہ ایف بی آئی نے 20 جنوری تک ملکی سطح پر منصوبہ بند مسلح مظاہروں کے تئیں متنبہ کیا ہے۔ امریکا میں قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے کیپیٹل ہل کی…