Tag: امریکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، 6 افراد ہلاک
-

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، 6 افراد ہلاک
الاسکا: امریکی ریاست الاسکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست الاسکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے، طیارہ کی گمشدگی کی خبر سامنے آنے کے بعد علاقے میں…