Tag: امریکہ اپریل تک افغانستان سے نصف فوجی کے انخلا کا کیا وعدہ : افغان طالبان کا دعویٰ
-

امریکہ اپریل تک افغانستان سے نصف فوجی کے انخلا کا کیا وعدہ : افغان طالبان کا دعویٰ
امریکی صدر نے بھی فوجیوں کے انخلاء کا عندیہ دیا تھا۔ ماسکو: افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ رواں برس اپریل تک افغانستان سے اپنے نصف فوجیوں کو واپس بلالے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے حالیہ امن مذاکراتی دور میں اس…