Tag: امریکہ خواب دیکھنا بند کردے،ایران کے عسکری تنصیبات کے معائنہ کی اجازت کبھی نہیں مل سکتی
-
امریکہ خواب دیکھنا بند کردے،ایران کے عسکری تنصیبات کے معائنہ کی اجازت کبھی نہیں مل سکتی
لندن (ملت ٹائمزایجنساں ایرانی پاسداران انقلاب کی موبلائیزیشن فورس ’باسیج‘ کے سربراہ غلام حسین غیب پرور نے ایران میں بڑھتی امریکی مداخلت پر کڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا ایرانی فوجی تنصیبات کی معائنہ کاری نہیں بلکہ ایران کا سیاسی نظام تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ امریکا کے اصل ہدف ایران کے…