Tag: امریکہ سمیت تمام ممالک طالبان کے تئیں اپنا نظریہ بدلیں: ذبیح اللہ مجاہد
-

امریکہ سمیت تمام ممالک طالبان کے تئیں اپنا نظریہ بدلیں: ذبیح اللہ مجاہد
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ’’طالبان دنیا کا حصہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ امریکہ سمیت دنیا کے سارے ملک طالبان کو پہچانیں، دنیا کو باہمی تعلقات کی بنیاد پر ہمیں تسلیم کرنا چاہیے۔‘‘ واشنگٹن: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے طالبان کے تئیں نظریہ بدلنے کی اپیل کرتے…