Tag: امریکہ سے حتمی مذاکرات کے لیے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان
-

امریکہ سے حتمی مذاکرات کے لیے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان
کابل: افغان طالبان نے امریکہ سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹیم میں انس حقانی سمیت گوانتانا…