Tag: امریکہ مزید فوجیں سعودی عرب بھیجے گا۔فضائی دفاع میں مدد کرنا اہم مقصد
-

امریکہ مزید فوجیں سعودی عرب بھیجے گا۔فضائی دفاع میں مدد کرنا اہم مقصد
نیویارک (ایم این این ) امریکا نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد وہاں مزید فوجی دستے تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔جمعہ کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا کہ اضافی دستے سعودی عرب کی درخواست پر بھیجے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا…