Tag: امریکہ میں ایک دن میں 800 ہلاکتیں،پوری دنیا میں42 ہزار سے زیادہ
-

امریکہ میں ایک دن میں 800 ہلاکتیں،پوری دنیا میں42 ہزار سے زیادہ
کورونا سے امریکہ میں کم از کم ایک لاکھ اور اگر احتیاط نہ کی تو 22 لاکھ افراد ہلاک ہوسکتے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ دو ہفتے بہت تکلیف دہ، بہت بہت تکلیف دہ ہوں گے۔ امریکہ میں منگل کو کورونا وائرس سے اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا اور 800…