Tag: امریکہ میں ایک مسلمان باپ نے بھری عدالت میں بیٹے کے قاتل کو معاف کرکے عظیم مثال قائم کر دی۔ ججز سمیت عدالت میں موجود ہر آنکھ اشکبار
-
امریکہ میں ایک مسلمان باپ نے بھری عدالت میں بیٹے کے قاتل کو معاف کرکے عظیم مثال قائم کر دی۔ ججز سمیت عدالت میں موجود ہر آنکھ اشکبار
نیو یارک(ملت ٹائمز) امریکہ میں مقیم تھائی لینڈ کے مسلمان باشندے نے بیٹے کے قاتل کو معاف کر عظیم مثال قائم کر دی۔ کیس کی سماعت کے دوران ڈاکٹر عبدالمنعیم نامی مسلمان نے بیٹے کے قاتل کو معاف کر کے گلے لگا لیاجس سے عدالت میں موجود مجرم اور ججز سمیت عدالت میں ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔…