Tag: امریکہ میں طیارہ گرنے سے 4افراد ہلاک

  • امریکہ میں طیارہ گرنے سے 4افراد ہلاک

    نیو یارک (ملت ٹائمز) امریکی ریاست اوٹا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4افراد ہلاک ہو گئے۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق ریاسٹ اوٹا کے شہر سالٹ لیک سٹی میں ہائی وے پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ طیارے…