Tag: امریکہ نے بیس سال بعد خالی کیا افغانستان، ہوا میں گولیاں چلا کر فتح کا جشن منایا طالبان
-

امریکہ نے بیس سال بعد خالی کیا افغانستان، ہوا میں گولیاں چلا کر فتح کا جشن منایا طالبان
واشنگٹن: امریکا کا 20 برس بعد افغانستان سے انخلا مکمل ہوگیا، امریکی افواج نے کابل ایئرپورٹ بھی خالی کردیا جس کی پنٹاگون نے تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیس برس بعد امریکا نے افغانستان کو مکمل طور پر خالی کردیا، امریکا نے طالبان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل درآمد کرتے ہوئے…