Tag: امریکہ نے خود کو ڈبلیو ایچ او سے کیا الگ
-

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت (WHO) سے کیا خود کو الگ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او پر الزام عائد کرتے ہوئے پہلے ہی کہا تھا کہ یہ ادارہ مکمل طور پر چین کے کنٹرول میں ہے اور امریکہ اس سے اپنے تعلقات منقطع کر رہا ہے۔ واشنگٹن: عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق باہمی اختلافات کے بعد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے باضابطہ…