Tag: امریکہ نے شام کی حدود میں اپنا خفیہ ائر بیس قائم کر دیا
-
امریکہ نے شام کی حدود میں اپنا خفیہ ائر بیس قائم کر دیا
برلن (ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکہ نے شام کی جنگ میں زیادہ بڑے پیمانے پر کردار ادا کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، سیٹلائٹ مناظر سے پتا چلا ہے کہ شام کے شمالی علاقے کو بانی کے قریب ایک خفیہ امریکی ائر بیس قائم کیا گیا ہے جس کی وسعت 235 فٹ بال گراو¿نڈز کے برابر…