Tag: امریکہ پر نیا سائبر حملہ، سینکڑوں کمپنیاں متاثر
-

امریکہ پر نیا سائبر حملہ، سینکڑوں کمپنیاں متاثر
رینسم ویئر اٹیک یعنی تاوان وصول کرنے کے لیے کئے گئے ایک حملے میں امریکا کی سینکڑوں کمپنیاں متاثر ہوگئی ہیں۔ اس سائبر حملے کے پیچھے ایک روسی گروپ کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ سائبر سکیورٹی کی ایک کمپنی ہنٹریس لیب کا کہنا ہے کہ ہیکرس نے اپنے سافٹ ویئر سے…