Tag: امریکہ کا سب سے بڑا اسکینڈل، اسکاؤٹنگ میں بچوں کا جنسی استحصال
-

امریکہ کا سب سے بڑا اسکینڈل، اسکاؤٹنگ میں بچوں کا جنسی استحصال
امریکا میں بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے خلاف ایک لاکھ کے قریب لوگوں نے جنسی جرائم کے الزام عائد کرتے ہوئے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ سنگین نوعیت کے یہ الزامات جس غیرمعمولی تعداد میں سامنے آئے ہیں، اسے امریکا میں جنسی زیادتی کا سب سے بڑا اسکینڈل قرار دیا جارہا ہے۔ خیال ہے کہ…