Tag: امریکہ کو ترکی نے پھر دی دھمکی ۔ اپنی اوقات میں رہو ورنہ بند کردیں گے ترک فوجی اڈہ
-

امریکہ کو ترکی نے پھر دی دھمکی ۔ اپنی اوقات میں رہو ورنہ بند کردیں گے ترک فوجی اڈہ
نیٹو میں واشنگٹن کے اہم اتحادی ملک ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ترک سرزمین پر امریکی اسٹریٹیجک فوجی اڈے بند کر دینے کی دھمکی دے دی ہے۔ ایردوآن نے یہ دھمکی انقرہ کے خلاف امریکی پابندیوں کے امکان کے تناظر میں دی۔ انقرہ (ڈی ڈبلیو ) ترکی اور امریکا کے مابین انقرہ کے…