Tag: امریکہ کو 31 اگست کے بعد افغانستان پر حملہ کرنے کا کوئی حق نہیں: طالبان
-

امریکہ کو 31 اگست کے بعد افغانستان پر حملہ کرنے کا کوئی حق نہیں: طالبان
طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ 31 اگست کے بعد طالبان کی قیادت والی حکومت ان حملوں کو روک دے گی۔ کابل: طالبان نے کہا ہے کہ 31 اگست تک اپنے شہریوں کے انخلا کا عمل مکمل کرنے کے بعد امریکہ کو افغانستان پر حملے کرنے کا کوئی حق نہیں…