Tag: امریکہ کی تباہی شروع، اقتصادی سطح پر شدید بحران کا سامنا،ڈالر کی شرح میں شدید گرواٹ
-
امریکہ کی تباہی شروع، اقتصادی سطح پر شدید بحران کا سامنا،ڈالر کی شرح میں شدید گرواٹ
واشنگٹن(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ایک دہائی قبل امریکہ میں آنے والے مالیاتی بحران کے اثرات ابھی پوری طرح ختم نہیں ہوئے تھے کہ اقتصادی ماہرین نے اس سے کہیں بڑے نئے بحران کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی تاریخ کے بدترین کرنسی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے، جو اس…