Tag: امریکہ کی دہشت گردی جاری ،الرقہ پر امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں ایک ماہ میں 224 شہری ہلاک
-
امریکہ کی دہشت گردی جاری ،الرقہ پر امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں ایک ماہ میں 224 شہری ہلاک
بغداد(ملت ٹائمزایجنسیاں) شام کے شمالی شہر الرقہ میں امریکا کی قیادت میں اتحاد کے گذشتہ ایک ماہ کے دوران فضائی حملوں میں دو سو چوبیس شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے جمعرات کے روز یہ اطلاع دی ہے کہ داعش کے مضبوط گڑھ الرقہ میں امریکی اتحادیوں کی حمایت…