Tag: امریکہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا کہ” ایس۔400 خریدنے کی وجہ سے ترکی ایف۔35 پروگرام میں شامل نہیں رہ سکے گا۔ امریکہ، ترکی کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو تاحال بہت اہمیت دیتا ہے