Tag: امریکہ کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نے اسرائیل کی ’مشروط اجازت‘ ٹھکرادی !
-

امریکہ کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نے اسرائیل کی ’مشروط اجازت‘ ٹھکرادی !
واشنگٹن (ایم این این) فلسطینی نژاد امریکی قانون ساز راشدہ طلیب نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اہلخانہ سے ملاقات کی مشروط اجازت کو ’جبر‘ قرار دے کر ٹھکرادیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل نے تل ابیب مخالف بیان دینے پر امریکی کانگریس کی مسلمان خواتین پر اپنے ملک…