Tag: امریکہ کے اشارے پر محمد بن سلمان کا امیرقطر سے ٹیلی فونک رابطہ ،مذاکرات پر اتفاق،بعد میں سعودی عرب کا مذارکرات سے انکار
-
امریکہ کے اشارے پر محمد بن سلمان کا امیرقطر سے ٹیلی فونک رابطہ ،مذاکرات پر اتفاق،بعد میں سعودی عرب کا مذارکرات سے انکار
دوحہ (ملت ٹائمز) سعودی عرب کے ولی عہد محمدبن سلمان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں اختلافات ختم کرکے آگے بڑھنے پر اتفاق کیا گیا لیکن خبر میڈیا پر نشر ہونے کے بعد سعودی عرب نے مذاکرات سے انکار کردیا۔ الجزیرہ ٹی وی کی…