Tag: امریکہ کے بعد گوئٹے مالا کا بھی اپنا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان،صدرمملکت نے فیس بک پر لکھا یہ پیغام
-
امریکہ کے بعد گوئٹے مالا کا بھی اپنا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان،صدرمملکت نے فیس بک پر لکھا یہ پیغام
گوئٹے مالا سٹی۔25دسمبر (ملت ٹائمز ایجنسیاں) وسطی امریکہ کے ملک گوئٹے مالا نے بھی اسرائیل میں قائم اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ گوئٹے مالا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بیت المقدس سے متعلق قرار داد کے خلاف ووٹ دینے والے 9 ممالک میں شامل تھا۔ گوئٹے…