Tag: امریکہ: یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ، ایک خاتون ہلاک
-

امریکہ: یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ، ایک خاتون ہلاک
واشنگٹن(ایم این این ) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی ہے۔ دریں اثناءانیس سالہ سفید فام مشتبہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر پووے میں ہفتے کے روز پیش آنے والے اس واقعے…