Tag: امریکی اخبار میں اشتہار: ’اسلام جلد ہی ایک ایٹمی بم پھینکے گا‘
-

امریکی اخبار میں اشتہار: ’اسلام جلد ہی ایک ایٹمی بم پھینکے گا‘
نیو یارک: (ملت ٹائمز) امریکی شہر ٹینیسی کے سب سے بڑے اخبار میں چھپنے والے اشتہار میں دعویٰ کیا گیا کہ ’اسلام‘ جلد ہی نیشویل شہر پر ایک ایٹمی بم پھینکے گا۔ ایک اسلام مخالف اشتہار جس میں یہ کہا گیا کہ ’اسلام‘ جلد ہی نیشویل شہر پر ایک ایٹمی بم پھینکے گا کے شائع…