Tag: امریکی انتخابات:کون جیتے، کون ہارے ،عربوں کی بلا سے ؟
-
امریکی انتخابات:کون جیتے، کون ہارے ،عربوں کی بلا سے ؟
خالد المعینا امریکیوں اور دنیا کے لیے سچ کے لمحے کا فیصلہ 8نومبر کو ہوگا،آیندہ ہفتوں کے دوران ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتخابی مہم کا جنون اپنے عروج پر پہنچ جائے گا۔امریکا میں تمامم سابقہ صدارتی مہموں کے برعکس یہ مہم زیادہ شدید اور سفاکانہ نظر آتی ہے۔ الزامات عاید کیے جارہے…