Tag: امریکی ریاست مسی سپی میں فائرنگ ، ڈپٹی شیرف سمیت8 افرادہلاک

  • امریکی ریاست مسی سپی میں فائرنگ ، ڈپٹی شیرف سمیت8 افرادہلاک

    جیکسن (ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی ریاست مسی سپی میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، ہلاک ہونے والوں میں ڈپٹی شیرف بھی شامل ہے جبکہ پولیس نے مبینہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ریاست مسی سپی کے دارالحکومت…