Tag: امریکی سفارت خانہ کے سامنے سیکڑوں لوگوں نے کیا احتجاج، ٹرمپ مردہ باد کے لگے نعرے
-

امریکی سفارت خانہ کے سامنے سیکڑوں لوگوں نے کیا احتجاج، ٹرمپ مردہ باد کے لگے نعرے
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف آج بھارت کی راجدھانی دہلی میں امریکہ کی ایمبسی کے سامنے سیکڑوں لوگوںنے احتجاج کیا ۔ مظاہرین نے امریکہ مردہ باد ۔ ٹرمپ مردہ باد کے نعرے لگائے ۔یہ احتجاج ایران کے طاقتور شخص اور القدس فوج کے چیف کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کے…