Tag: امریکی سینیٹ کے دو ارکان کا ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
-

امریکی سینیٹ کے دو ارکان کا ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
دبئی: امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک اور ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے دو ارکان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ان رپورٹوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ ترکی ،،، یونان کے امریکی ساختہ لڑاکا طیاروں کے…