Tag: امریکی شہر ی کا نیویارک میں دہشت گردانہ حملہ‘ گاڑی سے 8 افراد کو کچل کر ہلاک کردیا
-
امریکی شہر ی کا نیویارک میں دہشت گردانہ حملہ‘ گاڑی سے 8 افراد کو کچل کر ہلاک کردیا
نیو یارک (ملت ٹائمز ) امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں ایک شخص نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 11 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ گاڑی سے ایک 26 سالہ شخص نقلی بندوق لہراتا ہوا باہر نکلا، جسے پولیس نے فائر کر کے زخمی کیا…