Tag: امریکی صدر اخلاقی سطح پر انتہائی بدتر ،امریکی مصنف کا اپنی کتاب میں دعوی ،انکشافات کے بعد ٹرمپ شدید پریشان
-
امریکی صدر اخلاقی سطح پر انتہائی بدتر ،امریکی مصنف کا اپنی کتاب میں دعوی ،انکشافات کے بعد ٹرمپ شدید پریشان
واشنگٹن۔6جنوری(ملت ٹائمز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور ان کی نجی زندگی کے متعلق مصنف مائیکل وولف کی چشم کشا کتاب آج مارکیٹ میں آ رہی ہے تاہم اس کے منظرعام پر آنے والے کچھ اقتباسات نے پہلے ہی دنیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق کتاب کا ایک نیا اقتباس…