Tag: امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا
-

امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا
واشنگٹن: (ایم این این) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےطالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو کابل حملے کے بعد منسوخ کردیا ہے، اس حملے میں ایک امریکی فوجی سمیت 12 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے یہ اعلان سماجی رابطوں…