Tag: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ عالمی سلامتی کیلئے سب سے بڑے خطرہ ، ان کی پالیسی بہت بڑی تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہوںگی:برطانیہ
-
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ عالمی سلامتی کیلئے سب سے بڑے خطرہ ، ان کی پالیسی بہت بڑی تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہوںگی:برطانیہ
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) ڈونالڈٹرمپ کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد امریکہ سمیت دنیا بھر میں ان کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ دنیا بھر میں ان کے خلاف سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا اور انہیں دنیا کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا گیا۔ اب برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6کے ایک سابق سربراہ…